چیف جسٹس نےسپریم کورٹ ملازمین کا خصوصی الاؤنس بحال کردیا

Jun 03, 2023 | 10:34 AM

JAWAD MALIK

ایک نیوز: چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے سپریم کورٹ کے ملازمین کا خصوصی جوڈیشل الاؤنس بحال کردیا۔

تفصیلات کے مطابق ڈپٹی رجسٹرار ایڈمن نے الاؤنس کی بحالی کا نوٹیفیکشن جاری کردیا۔

نوٹیفیکشن کے مطابق تمام ملازمین 2022 کی3 ابتدائی تنخواہوں کے مساوی الاؤنس کے حق دار ہوں گے، گریڈ22 تک کے تمام ملازمین الاؤنس کے حق دار ہوں گے، الاؤنس سپریم کورٹ کے موجوہ بجٹ سے ہی جاری کیا جائے گا۔

مزیدخبریں