گھوٹکی:لولائی برادری میں زمین کےتنازعہ پرجھگڑا،2جاں بحق

Jun 03, 2023 | 07:02 AM

ایک نیوز:گھوٹکی میں لولائی برادری میں زمین کےتنازعہ پرجھگڑاہوا2افرادجاں بحق ہوگئے۔
تفصیلات کےمطابق گھوٹکی میں لولائی برادری کے2گروپوں میں پرانے زمینی تنازع پرجھگڑاہوا،فائرنگ کےنتیجے میں2نوجوان جاں بحق ہوگئے۔
پولیس حکام کےمطابق لاشیں ضروری کارروائی کیلئے تحویل میں لے لی گئی ہے۔

مزیدخبریں