بہاولنگر:2گروپوں میں فائرنگ،ایک نوجوان جاں بحق

بہاولنگر:2گروپوں میں فائرنگ،ایک نوجوان جاں بحق
کیپشن: Bahawalnagar: Firing in 2 groups, one youth died

ایک نیوز:بہاولنگرمیں2گروپوں میں فائرنگ سے ایک نوجوان موقع پرجاں بحق ہوگیا۔
تفصیلات کےمطابق بہاولنگرکےعلاقےڈاھرنوالہ میں درینہ رنجش پر2گروپوں میں تصادم کےنتیجےمیں ایک نوجوان موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔
پولیس ذرائع کاکہناہےکہ درینہ دشمنی پر2گروپوں میں تصادم ہوا،فائرنگ  کےنتیجے میں ایک نوجوان موقع پرجاں بحق ہوگیا،مقتول کی محمدمحسن کےنام سےشناخت ہوئی۔