ایک نیوز:ہنگری سے تعلق رکھنے والے ایک فوٹوگرافر اور فنکار نے چھوٹی چھوٹی چیزوں کی مدد سے ایک ماڈل تیار کیا ہے۔ اس ماڈل میں انسانوں نما کھلونے اور دیگر اشیا کو روز مرہ معمولات کی منظر کشی کیلئے استعمال کیا گیا ہے۔
تفصیلات کےمطابق پیٹر سیکواری نے ’ٹنی ویسٹ لینڈ‘ نامی اس پروجیکٹ کو بنانے میں 5 سال صرف کیے ہیں۔ اس سیٹ اَپ میں عام طور پر خوراک اور ردی کی ٹوکری کا استعمال ہوا ہے۔
ننھی چیزوں کی مددسےانسانی زندگی کی منظرکشی
Jun 03, 2023 | 04:01 AM