ماہرہ خان  کے ڈانس کی ویڈیو وائرل ہوگئی

Jun 03, 2023 | 00:33 AM

ایک نیوز : خوبرو اداکارہ ماہرہ خان کا منفرد انداز سب کو بھا گیا۔ڈانس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

اداکارہ ماہرہ خان کے ڈانس کی ویڈیو کے چرچے سرحد پار جا پہنچے، انہوں نے شہباز شیزی کی شادی میں زبردست پرفارم کیا۔

 اداکارہ سونیا، کبریٰ، مومل، عدنان صدیقی اور شہریار منور نے اپنی شرکت سے شادی کی تقریب کو چار چاند لگا دیے۔

مزیدخبریں