کنگ خان کا بڑا سرپرائز، پرستاروں میں ہلچل مچ گئی

کنگ خان کا بڑا سرپرائز، پرستاروں میں ہلچل مچ گئی
ایک نیوز نیوز: بالی وڈ ٹاپ اسٹار شاہ رخ خان کا مداحوں کے لئے سرپرائز، سوشل میڈیا پر اپنی نئی آنیوالی تیسری فلم ’’ جوان ‘‘ کا ٹریلر ریلیز کردیا۔
سوشل میڈیا پر فلم کا ٹریلر ریلیز ہوتے ہی اس پر تبصروں اور تنقید کا لامتناہی سلسلہ شروع ہوگیا