پنجاب حکومت کا 22سال بعد افیون کی فیکٹری بحال کرنیکا فیصلہ 

Jul 03, 2024 | 14:17 PM

ایک نیوز:حکومت پنجاب نے بائیس سال بعد افیون کی فیکٹری بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ملازمین کے افیون غیر قانونی فراہمی پر فیکٹری بند کردی گئی تھی ، افیون مختلف مریضوں کے علاج میں استعمال ہوگی ، افیون کی فیکٹری کو وسعت بھی دی جائے گی ۔
پنجاب حکومت کا کہنا تھا کہ افیون کی فیکٹری میں صرف افیون کی گولیاں بنائی جاتی ہیں اب افیون کے کیپسول اور ٹیکے بھی بنائے جائیں گے ۔
افیون کی فیکٹری کے لئے خام مال جمع کیا جارہا ہے ،ایک ماہ میں افیون کی فیکٹری باقاعدہ کام کرنا شروع کر دے گی ، افیون کی فیکٹری کے لئے اضافی بجٹ استعمال نہیں کیا جائے گا۔  

مزیدخبریں