بیجنگ: چین کے وزیردفاع سے روسی بحریہ کے سربراہ کی ملاقات

Jul 03, 2023 | 21:40 PM

ایک نیوز: چین کے وزیر دفاع لی شینگفو نے روس کے فوجی سربراہ ایڈمرل نکولائی یومینوف سے ملاقات کی ہے۔

بیجنگ میں ہونے والے اس ملاقات کے متعلق چینی وزارت دفاع نے اپنے بیان میں بتایا۔

چینی وزیر دفاع نے کہا کہ دونوں ممالک کی بحری فوج کے درمیان تمام سطح پر روابط کو مضبوط کرنے کیلئے پرامید ہوں۔

انہوں نے مزید کہا کہ مشترکہ مشقوں اور روزمرہ کی بنیاد پر گشت بھی ہونا چاہیے۔

مزیدخبریں