وزیراعظم سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کی ملاقات

Jul 03, 2023 | 20:39 PM

ایک نیوز :وزیراعظم شہبازشریف سے  چئیرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف سےجنرل ساحر شمشاد مرزا کی ملاقات میں  افواج پاکستان کے حوالے سے پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔

وزیرعظم شہبازشریف نے افواج پاکستان کی آپریشنل اور پیشہ ورانہ تیاریوں پر مکمل اظہار اطمینان کیا۔

مزیدخبریں