ایک نیوز :قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف جماعت اسلامی نےکااحتجاجی مارچ،پولیس کی جانب سے مظاہرین کو سویڈن کے سفارتخانے کی جانب جانے سے روک دیاگیا۔
پولیس اور ایف سی کے سینکڑوں اہلکاروں نے سویڈش ایمبیسی کو گھیرے میں لے رکھا ہے۔جماعت اسلامی کے مظاہرین کو سویڈن سفارتخانے جانے سے روکنے کی کوشش۔جماعت اسلامی کے مظاہرین نے روکے جانے کے مقام پر احتجاجی جلسہ شروع کر دیا۔
،جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل امیر العظیم احتجاجی مارچ میں شریک ، مظاہرے میں شرکا نے قرآن مجید کے نسخے ہاتھوں میں اٹھا رکھے ہیں۔
جماعت اسلامی نےمظاہرین نے سویڈن سے پاکستانی سفیر کو واپس بلانے کا مطالبہ کردیا۔