ایک نیوز :ہالی ووڈ کے مشہور اداکار رابرٹ ڈی نیرو کا 18سالہ پوتالیانڈرو اپنے اپارٹمنٹ میں مردہ حالت میں پایاگیا۔
پولیس کاکہنا ہے کہ واضح نہیں ہے کہ نوجوان کی موت کیسے ہوئی؟نوجوان کی والدہ ڈرینا نے انسٹاگرام پر بیٹے کی موت کی خبر دیتے ہوئے لکھا کہ کاش صرف محبت ہی آپ کو بچا سکتی ۔
نوجوان کی والد کا بیٹے کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہنا تھاکہ آپ میرے دل کی خوشی رہے ہیں اور وہ سب کچھ جو میری زندگی میں ہمیشہ خالص اور حقیقی تھا۔ کاش میں ابھی آپ کے ساتھ ہوتل۔ میری خواہش تھی میں تمھارے ساتھ ہوتا.' غم زدہ والد نے 18 سال کی عمر میں ان کی موت کے بعد انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔