احمدپورشرقیہ،3اوباشوں کی لڑکےکیساتھ اجتماعی زیادتی،ویڈیوبھی بنالی

Jul 03, 2023 | 17:48 PM

ایک نیوز :احمد پورشرقیہ میں 3اوباشوں نے لڑکے کو اجتماعی زیادتی کانشانہ بناڈالا۔ویڈیوبناکربلیک میل بھی کرتے رہے۔

 پولیس کاکہنا تھاکہ ملزمان  مرسلین, بلال اور عبدالرشید نے لڑکے عدیل کو اجتماعی زیادتی کانشانہ بناتے رہے۔

 متاثرہ لڑکے عدیل کا پولیس کو بیان میں کہنا تھاکہ  ملزمان نے پہلے بھی زیادتی کا نشانہ بنایا ویڈیو بنائی اور بلیک میل کرتے رہے ہیں.  ویڈیو دیکھا کر کئی مرتبہ زیادتی کا نشانہ بنایا۔

ایس ایچ او تھانہ نوشہرہ جدید کہنا تھا کہ واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا۔ الزام ثابت ہونے پر ملزمان کو عدالت سے کڑی سے کڑی سزا دلوائی جائے گی۔

مزیدخبریں