بورڈ امتحانات کے رزلٹ کی تاریخ کا اعلان

Jul 03, 2023 | 12:47 PM

Hasan Moavia

ایک نیوز: بورڈ امتحانات کے رزلٹ کی تاریخ کا اعلان کردیا گیاہے۔

رپورٹ کے مطابق  سیکنڈ ائیر، فرسٹ ائیر،دسویں اور نویں جماعت کے میٹرک کے نتائج کی تاریخوں کا اعلان کر دیا ہ گیا ہے۔ 10ویں جماعت کے نتائج 2023 کا اعلان   31 جولائی کو کیا جائے گا۔ نویں جماعت کے نتائج  کا اعلان 26 اگست کو کیا جائے گا۔ اسی طرح فرسٹ ائیر کے امتحانات کے نتائج کا اعلان 23 ستمبر کو کیا جائے گا جبکہ سیکنڈ ائیر کے رزلٹ کے نتائج کا اعلان یکم اکتوبر کو کیا جائے گا۔ 

مزیدخبریں