یونیورسٹی آف ایجوکیشن نے داخلوں کااعلان کر دیا

Jul 03, 2023 | 12:27 PM

Hasan Moavia

ایک نیوز: یونیورسٹی آف ایجوکیشن نے داخلوں کا اعلان کر دیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق یونیورسٹی آف ایجوکیشن نے بی ایس، ایم ایس اور پی ایچ ڈی کیلئے داخلوں کا اعلان کر دیا۔ یونیورسٹی آف ایجوکیشن نے لاہور، اٹک، ڈی جی خان، فیصل آباد، جوہر آباد، وہاڑی اور ملتان کیمپسز میں طلبا داخلے کیلئے اپلائے کر سکتے ہیں۔ داخلہ فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ 14 جولائی 2023 ہے۔

دوسری جانب   بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان نے بی اے، بی ایس سی، اے ڈی اے اور اے ڈی ایس کے امتحانات کیلئے رولنمبر سلپ جاری کر دی ہے۔ 

مزیدخبریں