پنجاب یونیورسٹی، انڈرگریجویٹ پروگرام انٹری ٹیسٹ کا دوسراموقع مل گیا  

Jul 03, 2023 | 00:03 AM

ایک نیوز : پنجاب یونیورسٹی انڈرگریجوایٹ پروگرامز میں داخلہ کے لئے  پہلا انٹری ٹیسٹ نہ دینے اورکم نمبرلینےوالےامیدواروں کوایک اورموقع دے دیا گیا۔

یونیورسٹی نے دوسرےانٹری ٹیسٹ میں رجسٹریشن کیلئےپورٹل کھول دیا.پنجاب یونیورسٹی انٹری ٹیسٹ میں رجسٹریشن کی آخری تاریخ14جولائی مقرر کر دی گئی۔پہلےانٹری ٹیسٹ کےنتیجےکااعلان 9جولائی کوہوگا۔۔پنجاب یونیورسٹی میں داخلوں کادوسراانٹری ٹیسٹ 23جولائی کوہو گا۔

مزیدخبریں