لاہور: پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ سائنسز کے سٹور روم میں آگ لگ گئی 

Jan 03, 2023 | 11:48 AM

Hasan Moavia

ایک نیوز : لاہور پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ سائنسز کے سٹور روم میں آگ لگ گئی 

رپورٹ کے مطابق ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ پر آگ کو کنٹرول کر لیا۔ آگ لگنے کے باعث ریکارڈ جل کر راکھ ہو گئے۔ کسی جانی مال کی اطلا ع نہیں ملی ہے۔ 

مزیدخبریں