ایک نیوز :آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے پشاورپولیس لائنزدھماکےکی جگہ کا دورہ کیا ۔ آرمی چیف نے پولیس افسروں اورجوانوں سےملاقات بھی کی۔
آئی ایس پی آر کےمطابق آرمی چیف نےکےپی پولیس اورقانون نافذکرنےوالےاداروں کےدہشتگردی کےخلاف جنگ میں کردارکاسراہا، آرمی چیف نے کہا کہ کےپی پولیس دہشتگردی کےخلاف جنگ میں فرنٹ لائن فورسزکےطورپرلڑی،باحیثیت قوم دہشتگردی کی لعنت کوجڑسےاکھاڑپھیکیں گے۔انشااللہ دیرپاامن حاصل کرکےرہیں گے۔
Chief of Army Staff (COAS) General Syed Asim Munir visited Peshawar Police Lines blast site today. COAS met with Police Officers and men. COAS appreciated the bravery and contribution of KP police and LEAs in war against terrorism.@OfficialDGISPR @KP_Police1
— PTV News (@PTVNewsOfficial) February 3, 2023
1/3 pic.twitter.com/hskVzuZiWz
آرمی چیف نے ماردوطن کےدفاع کےلیےجانوں کانذرانہ پیش کرنےوالےپولیس شہداکوخراج تحسین پیش کیا،ان کا کہناتھا کہ ہم ایک قوم کے طور پر ساتھ مل کر دہشت گردی کے ناسور کو جڑ سے ختم کریں گے۔