پنجاب کے 47ڈی پی اوز تبدیل ،نوٹی فکیشن جاری

Feb 03, 2023 | 20:32 PM

ایک نیوز :آئی جی پنجاب ڈاکٹرعثمان انورنے47ڈی پی اوزتبدیل کردیئے،نوٹیفکیشن بھی جاری  کیاگیا۔

 عاصم افتخار ڈی پی او ننکانہ،محمد طارق عزیز ڈی پی او قصور ،ذیشان رضا ڈی پی او سیالکوٹ، محمد فیصل ڈی پی او سرگودھا،رانا طاہر الرحمن ڈی پی او نارووال، کیپٹن ر وحید محمود ڈی پی او چکوال تعینات،اسد مظفر ڈی پی او گجرات جبکہ رانا عمر ۔ فاروق ڈی پی او خانیوال تعینات ہوئے۔

غیاث گل خان کو ڈی پی او اٹک،ناصر محمود کو ڈی پی او جہلم ،فہد احمد کو ڈی پی او حافظ آباد جبکہ مطیع اللہ ڈی پی او میانوالی،محمد نوید  کوڈی پی او بھکر، شائستہ ندیم کو ڈی پی او خوشاب،وسیم ریاض کو ڈی پی او چنیوٹ، عارف شہباز کو ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ،طارق محبوب کو ڈی پی او جھنگ جبکہ محمد راشد کو ڈی پی او ڈی جی خان تعینات کیاگیا۔

حسام بن اقبال ڈی پی او لودھراں، کیپٹن ر منصور امان ڈی پی او اوکاڑہ ،عیسی خان ڈی پی او وہاڑی، فیصل شہزاد ڈی پی او ساہیوال،محمد حسن ڈی پی او پاکپتن،محمد عباس ڈی پی او بہاولپور،رضا صفدر کاظمی ڈی پی او مظفر گڑھ، رضوان عمر گوندل ڈی پی او رحیم یار خان تعینات کئے گئے۔

آئی جی نے ڈی پی او مری، کوٹ ادو، بہاولپور، قصور، ننکانہ کو سی پی او رپورٹ کا حکم دیا۔

مزیدخبریں