اپوزیشن لیڈرعمرایوب جوڈیشل کمیشن کی رکنیت سےمستعفیٰ ہوگئے  

اپوزیشن لیڈرعمرایوب جوڈیشل کمیشن کی رکنیت سےمستعفیٰ ہوگئے  
کیپشن: Opposition Leader Umar Ayub has resigned from the membership of the Judicial Commission

ایک نیوز:  اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے جوڈیشل کمیشن کی رکنیت سے استعفیٰ د ے دیا ۔

تفصیلات کے مطابق  عمر ایوب نے اپنا استعفیٰ سپیکر قومی اسمبلی کو بھجوا دیاہے جس میں کہا گیاہے کہ میرے خلاف بے شمار مقدمات درج ہیں  اس لیے میں جوڈیشل کمیشن کو وقت نہیں دے سکتا ،عمرایوب نےبیرسٹرگوہرکوجوڈیشنل کمیشن کیلئےنامزدکردیا۔