مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں کمی 

مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں کمی 
کیپشن: مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں کمی 

ایک نیوز نیوز :سونے کی قیمت میں دوروزمسلسل اضافے کے بعد معمولی کمی دیکھی گئی ۔
سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت200 روپے کمی کے ایک لاکھ 63 ہزار 300 روپے کا ہوگیا۔
10 گرام سونے کی قیمت170 روپے کم ہوکرایک لاکھ چالیس ہزار تین روپے ہوگئی،جبکہ عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قیمت ایک  ڈالرکم ہوئی جس کے بعد عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 1798 ڈالرز فی اونس ہے۔