ایک نیوز نیوز:اسلام آباد ہائی کورٹ میں 24 دسمبر سے 8 جنوری تک چھٹیاں ہوں گی۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ 9 جنوری 2023 کو دوبارہ اوپن ہو گی۔موسم سرما کی تعطیلات کے دوران صرف ارجنٹ نوعیت کے کیسز سنے جائیں گے۔موسم سرما کی تعطیلات کے دوران ڈیو ٹی ججز کا روسٹر بعدمیں جاری ہو گا۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں موسم سرماکی تعطیلات کانوٹی فکیشن بھی جاری کردیاگیا۔