ایک نیوز نیوز: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان جاری راولپنڈی ٹیسٹ کے تیسرے روز پاکستان کی پہلی اننگز میں بلے بازی جاری ہے۔
رپورٹ کے مطابق راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا نے والے پہلے ٹیسٹ کے تیسرے روز پاکستان نے اپنی اننگز کا آغاز 181 رنز بغیر کسی وکٹ کے نقصان کے کیا۔ امام الحق 90 اور عبداللہ شفیق نے 89 رنز کے ساتھ دوسرے دن کا اختتام کیا تھا۔
عبد اللہ شفیق نے 3 چھکوں اور 10 چوکوں کی مدد سے اپنے کیرئیر کی تیسری سنچری مکمل کی جبکہ امام الحق نے بھی 13 چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے اپنے کیرئیر کی تیسری سنچری اسکور کی۔ جس کے بعد عبداللہ شفیق 114 رنز بنا کر ول جیک کی گیند کا شکار بنے۔
First ???????? opening pair score ????s in the same Test innings, on two occasions! ????✨#PAKvENG | #UKSePK pic.twitter.com/TfySx2ksU3
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) December 3, 2022