راولپنڈی ٹیسٹ کے تیسرے روز پاکستان کی بیٹنگ جاری

Dec 03, 2022 | 10:09 AM

Hasan Moavia

ایک نیوز نیوز: پاکستان کی انگلیںڈ کیخلاف راولپنڈی ٹیسٹ کے تیسرے روز  پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری ہے۔

رپورٹ کے مطابق راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا نے والے ٹیسٹ کے تیسرے روز پاکستان نے اپنی پہلی اننگز کا آغاز  181 رنز بغیر کسی وکٹ کے نقصان کے کیا۔ اوپننگ بلے باز امام الحق 90 اور عبداللہ شفیق کے 89 رنز کے ساتھ وکٹ پر موجود ہیں۔  

واضح رہے کہ انگلینڈ نے پنڈی ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 657 رنز بنائے تھے جس کے جواب میں پاکستان نے گزشتہ روز بغیر کسی وکٹ کے نقصان کے 181 ر نز بنا لیے تھے۔

مزیدخبریں