سٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے ٹوئٹر پیغام کے ذریعے بتایا کہ بدقسمتی سے انہیں ذاتی نوعیت کی ایک ایمرجنسی کی وجہ سے گھر واپس آنا پڑ رہا ہے۔ آفریدی نے مزید لکھا کہ صورتحال قابو میں آنے کے بعد میں فوری طور پر ایل پی ایل میں اپنی ٹیم کو دوبارہ جوائن کرلوں گا۔۔ شاہد آفریدی لنکا پریمیئر لیگ میں گال گلیڈیٹرز کی ٹیم کی قیادت کر رہے تھے۔ اور ان کی کپتانی میں ان کی ٹیم اب تک ایونٹ میں کوئی کامیابی حاصل کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکی تھی۔
(ایک نیوز نیوز)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی لنکا پریمیئر لیگ ادھوری چھوڑ کر وطن واپس پہنچ گئے۔ شاہد آفریدی خاندانی ایمر جنسی کے باعث پاکستان واپس آئے۔