لاہور ڈویژن میں اتحاد اساتذہ کا پورا پینل صدر سمیت تمام نشستوں پر کامیاب سمیٹی۔بہاولپور ڈویژن میں تحریک اساتذہ کا امیدوار صدر کے عہدے پر کامیاب ہوا۔اسی طرح ڈیرہ غازی خان میں اتحاد اساتذہ کے امیدوار صدر سمیت پورے پینل پر کامیاب ہوا۔ فیصل آباد ڈویژن میں اتحاد اساتذہ کے امیدوار صدر کی نشست پر کامیاب ہوا۔ ملتان ڈویژن میں اتحاد اساتذہ کے امیدوار صدر کے عہدے پر کامیاب قرار پایا ساہیوال ڈویژن میں اتحاد اساتذہ کے امیدوار ایک ووٹ سے صدر کے عہدے پر کامیاب ہوئے۔ سرگودھا ڈویژن میں اتحاد اساتذہ کا پینل صدر سمیت تمام نشستوں پر کامیاب ہوا۔ الیکشن کمیشن نے راولپنڈی ڈویژن اور گجرانوالہ ڈویژن کے الیکشن روک لیے۔
پنجاب پروفیسرز اینڈ لیکچرارز ایسوسی ایشن کے الیکشن 2020 کے نتائج کا اعلان
Dec 03, 2020 | 08:51 AM
(ایک نیوز نیوز) پنجاب پروفیسرز اینڈ لیکچرارز ایسوسی ایشن کے الیکشن 2020 کے نتائج کا اعلان کردیاگیا۔ تحریک اساتذہ گروپ کے صدارتی امیدوار ڈاکٹرطارق کلیم 6443 ووٹ لیکر مرکزی صدر منتخب ہوگئے۔