حذیفہ شاہد نے ہانگ کانگ جونیئر سکواش چیمپئن شپ جیت لی

حذیفہ شاہد نے ہانگ کانگ جونیئر سکواش چیمپئن شپ جیت لی
کیپشن: Huzaifa Shahid won the Hong Kong Junior Squash Championship

 ایک نیوز:پاکستان کے حذیفہ شاہد نے ہانگ کانگ جونیئر سکواش چیمپئن شپ جیت لی۔
  حذیفہ شاہد نے فائنل میں ہانگ کانگ کے وانگ ہو کیو کو شکست دی ،پاکستانی پلیئر نے مقابلہ با آسانی 6-11، 8-11 اور 4-11 سے جیتا ۔
سیمی فائنل میں حذیفہ نے ملائشیا کے سیکنڈ سیڈ راتھیرن ودھورن کو شکست دی تھی ،کوارٹر فائنل میں پاکستانی کھلاڑی نے چینی پلیئر کو اسٹریٹ گیمز میں ہرایا تھا۔