احمد پور شرقیہ: ٹرین کی زد میں آکر  12 سالہ بچہ جاں بحق

 احمد پور شرقیہ: ٹرین کی زد میں آکر  12 سالہ بچہ جاں بحق

ایک نیوز: احمد پور شرقیہ میں ٹرین کی زد میں آکر  12 سالہ بچہ جان کی بازی ہار گیا۔

رپورٹ کے مطابق احمدپور شرقیہ میں ٹرین کی ضد میں آکر ننھا سائیکل سوار جاں بحق ہو گیا ہے۔ ریسکیو اہلکاروں کا کہناہےکہ جاں بحق بچے کی شناخت 12 سالہ فیض رسول کے نام سے ہوئی۔

 خیبر میل لاہور سے کراچی کے جا رہی تھی جب یہ  افسوسناک حادثہ نواحی علاقے چنی گوٹھ کے مقام پر پیش آیا۔ریسکیو اہلکاروں کا کہناہےکہ ڈیڈ باڈی رورل ہیلتھ سنٹر چنی گوٹھ منتقل کر دی گئی ہے۔\