دیرینہ پاک چین دوستی کو خراج تحسین، شاندار گیت ریلیز کردیا گیا

Aug 03, 2023 | 10:02 AM

ایک نیوز: پاک چین دوستی پر مبنی شاندارگیت “نی ہاؤ - دوست میں اور تم” ریلیز کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق دیرینہ پاک چین دوستی  کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیےخصوصی نغمہ تیار کیا گیا ہے۔

اس نغمہ کا مقصد دونوں ممالک کی باہمی ہم آہنگی اور محبت کو ظاہر کرنا ہے۔ اس نغمے میں دونوں ممالک کے باہمی تعاون اور محبت کو نہایت عمدگی سے ادا کیا گیا۔

مزیدخبریں