لاہور:ورلڈاسنوکرچیمپئن احسن رمضان گرفتار

Aug 03, 2023 | 06:14 AM

ایک نیوز:لاہورمیں پولیس گردی کاواقعہ،ورلڈاسنوکرچیمپئن احسن رمضان  کوگرفتارکرلیاگیا۔
تفصیلات کےمطابق لاہورکےعلاقےگرین ٹاؤن میں ملک کانام روشن کرنےوالےورلڈاسنوکرچیمپئن احسن رمضان کورات کےوقت کلب کھلارکھنےپرگرفتارکرلیاگیا۔
ذرائع کےمطابق پولیس پریکٹس کرتےچیمپئن کوتھانےلےگئی،قومی ہیرواپنےہی ملک میں عدم تحفظ کاشکارہوگئے،پولیس نےورلڈچیمپئن کو15منٹ تک حوالات میں بندرکھا۔
احسن رمضان کاکہناہےکہ اہلکارگالیاں دیتےرہے،ورلڈچیمپئن ہونےکابتایاتومزیدبدتمیزی کی،دوست کےآنےپررہائی ملی،اپنےہی ملک میں تذلیل کی گئی۔

https://www.pnntv.pk/uploads/digital_news/2023-08-03/news-1691056442-7145.mp4

https://www.pnntv.pk/uploads/digital_news/2023-08-03/news-1691056442-4096.mp4

https://www.pnntv.pk/uploads/digital_news/2023-08-03/news-1691056442-6319.mp4

https://www.pnntv.pk/uploads/digital_news/2023-08-03/news-1691056442-8548.mp4

مزیدخبریں