امریکا: ورلڈمارشل آرٹس گیمز،دلاورخان نےگولڈمیڈل جیت لیا

Aug 03, 2023 | 05:46 AM

ایک نیوز: ورلڈمارشل آرٹس گیمزمیں پاکستان کے دلاورخان نےگولڈمیڈل جیت لیا۔
تفصیلات کےمطابق ورلڈمارشل آرٹس گیمزمیں پاکستان کےدلاورخان نےامریکی ایتھلیٹ کوشکست دےکرگولڈمیڈل جیت لیا۔
ذرائع کےمطابق دلاورخان نےامریکی ایتھلیٹ کوشکست دےکرطلائی تمغااپنےنام کیا،دلاورخان نےامریکامیں ہونےوالےایونٹ میں77کےجی میں گولڈمیڈل جیتا ،دلاور خان نے فائنل میں امریکی ایتھلیٹ ایلی ڈیوس کو شکست دے کر طلائی تمغہ اپنے نام کیا۔ورلڈ مارشل آرٹس گیمز فلوریڈا میں منعقد ہوئے تھے۔

مزیدخبریں