بہاولنگر:زرعی پانی کےتنازع پرکلہاڑیاں چل گئیں،ایک جاں بحق

بہاولنگر:زرعی پانی کےتنازع پرکلہاڑیاں چل گئیں،ایک جاں بحق
کیپشن: Bahawalnagar: Axes clashed over agricultural water dispute, one died

ایک نیوز:بہاولنگرمیں زرعی پانی کےتنازع پرکلہاڑیاں چل گئیں،ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔
تفصیلات کےمطابق بہاولنگرمیں زرعی پانی کےتنازع پر2گروپوں میں جھگڑاچل رہاتھا،جس سےپہلےبھی دونوں گروپوں میں کافی مرتبہ لڑائی ہوئی تھی اورآج دونوں گروپوں میں پھرسے تصادم ہوا۔
پولیس کےمطابق تصادم میں کلہاڑیوں کےوارسےایک شخص جان کی بازی ہارگیا،واقعہ کی اطلاع ملتےہی پولیس کی بھاری نفری جائےوقوعہ پرپہنچ گئی،مقتول کی لاش کوپوسٹ مارٹم کیلئےہسپتال منتقل کردیاگیا۔