ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل کی راولپنڈی میں کاروائی ،ملزم گرفتار

FIA Cyber Crime ,1 Arrested
کیپشن: FIA Cyber Crime ,1 Arrested
سورس: Google

ایک نیوز نیوز:راولپنڈی،ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل کی راولپنڈی میں کاروائی ،چائلڈ پورنوگرافی میں ملوث ملزم عبیدالرحمان کو گرفتار کر لیا گیا

تفصیلات کے مطابق  ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل کی راولپنڈی میں کاروائی کرتے ہوئےچائلڈ پورنوگرافی میں ملوث ملزم عبیدالرحمان کو گرفتار کر لیا گیا

گرفتار ہونے والا ملزم چائلڈ پورنوگرافی مواد شیئر کرنے میں ملوث تھا،ملزم کا موبائل فون برآمد کر کہ قابل اعتراض مواد برآمد کر لیا گیا۔
ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کہ مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا۔