اجے دیوگن کا اپنی سالگرہ پر کاجول کو جوابی تحفہ

اجے دیوگن کا اپنی سالگرہ پر کاجول کو جوابی تحفہ
کیپشن: Ajay Devgn's reciprocated gift to Kajol on her birthday

ایک نیوز:بالی ووڈ کی پرکشش سینئر اداکارہ کاجول نے 2 اپریل کو اپنے خاوند اجے دیوگن کو سالگرہ کی مبارک باد دی۔

View this post on Instagram

A post shared by Kajol Devgan (@kajol)

کاجول نے انسٹاگرام پر اجے کے ساتھ تصویر شیئر کی اور انہیں ’سر‘ کہہ کر مخاطب کیا۔

اداکارہ نے بتایا کہ میرے تحفہ دینے پر اجے نے بھی مجھے ایک تحفہ دیا۔

 کاجول کی اس پوسٹ پر اجے دیوگن نے نہایت دلچسپ کمنٹ کرتے ہوئے کہا کہ ’باقی لوگوں کو کیا ملا؟‘