ایک نیوز: عمران خان کے قتل کی سازش کا معاملہ پنجاب حکومت نے تحقیقات کے لئے ایک رکنی ٹریبونل قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق پنجاب حکومت نے عمران خان کے قتل کی مبینہ سازش کی تحقیقات کے لئے ایک رکن ٹریبونل قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایک رکنی ٹربیونل عمران خان کے الزامات کا جائزہ لے گا۔ ٹربیونل انکوائری آرڈنینس1969 کے تحت قائم کیا جائے گا۔ محکمہ داخلہ نے ٹریبونل کے ٹی او آرز تیار کرلیے ہیں۔
ٹربیونل قتل کی دھمکیںوں کے اسباب وعوامل تلاش کرے گا۔ٹربیونل قتل کی دھمکیںوں دینے والوں تعین کرے گا۔ ٹریبونل ایسے واقعات کے مستقبل میں روک تھام کیلئے سفارشات مرتب کر ے گا.