ایک نیوز :ملک میں جاری غیر یقینی معاشی حالات کے اثرات ملکی کرنسی پر پڑنے لگے۔ امریکی ڈالر کی قیمت 285 روپے کی سطح عبور کر گئی۔
Interbank closing #ExchangeRate for todayhttps://t.co/HutXa04vhe pic.twitter.com/5Ksvo7i8AH
— SBP (@StateBank_Pak) April 3, 2023
اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روز کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں ایک روپیہ 25 پیسے کی بڑھوتری دیکھی گئی۔
انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت283.79 روپے سے بڑھ کر 285.04 روپے کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔