پشاور:مزدورکارخانےکےکنویں گرکرجاں بحق

پشاور:مزدورکارخانےکےکنویں گرکرجاں بحق
کیپشن: Peshawar: A worker died after falling down a well in a factory

ایک نیوز:پشاورمیں مزدورکارخانےکےکنویں گرکرجاں بحق ہوگیا۔
تفصیلات کےمطابق پشاورکےعلاقےانڈسٹریل اسٹیٹ حیات آبادمیں مزدورکارخانےکےکنویں میں گرکرجاں بحق ہوگیا۔
ریسکیوذرائع کےمطابق مزدورکارخانےمیں کام کرتاتھا،پاؤں پھسلنےسےکارخانےکے200فٹ گہرےکنویں میں گراگیا،واقعہ کی اطلاع ملتےہی ریسکیوٹیمیں جائےوقوعہ پرپہنچ گئی اورامدادی کاررروائیاں کرتےہوئےلاش کوکنویں سے نکال کرضروری کارروائی کیلئےہسپتال منتقل کردیاگیا۔