بہاولپور:دریائےستلج میں2افرادڈوب کرجاں بحق

بہاولپور:دریائےستلج میں2افرادڈوب کرجاں بحق
کیپشن: Bahawalpur: 2 people drowned in Sutlej river

ایک نیوز:بہاولپورمیں دریائےستلج میں2افرادڈوب کرجاں بحق ہوگئے۔
تفصیلات کےمطابق بہاولپورمیں دریائےستلج کےریلےمیں2افرادڈوب کرجاں بحق ہوگئے۔
ریسکیوذرائع کےمطابق واقعہ کی اطلاع ملتےہی ریسکیوٹیمیں جائےوقوعہ پرپہنچ گئی اورامدادی کارروائیاں کرتےہوئےدریاسے7سال کےبچےاورنوجوان کی لاش نکال لی گئی،لاشوں کوورثاکےحوالےکردیاگیاہے۔