ایک نیوز نیوز: کرونا کی چھٹی لہر کے وار جاری ہیں، ملک بھر میں موذی وائرس سے مزید 4 مریض جاں بحق ہو گئے ہیں۔
قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 13 ہزار 455 ٹیسٹ کئے گئے جس میں 242 نئے مریض سامنے آئے ہیں۔
COVID-19 Statistics 02 September 2022
— NIH Pakistan (@NIH_Pakistan) September 2, 2022
Total Tests in Last 24 Hours: 13,455
Positive Cases: 242
Positivity %: 1.80%
Deaths: 04
Patients on Critical Care: 115
این آئی ایچ رپورٹ میں کہا گیا کہ موذی وائرس میں مبتلا 115 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جبکہ ملک بھر میں کرونا مثبت کیسز کی شرح 1.80 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔