ایف آئی اے سائبر کرائم کی کارروائی، اداروں پر تنقید کرنے پر نوجوان گرفتار

Sep 02, 2022 | 00:20 AM

ایک نیوز نیوز: لاہور میں ایف آئی اے سائبر کرائم نے کارروائی کی ہے۔ جس میں سوشل میڈیا پر داروں کے خلاف پوسٹ لگانے والے نوجوان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کے مطابق گرفتار ملزم کی شناخت شعبان  کے نام سے ہوئی ہے اور اسے لاہور سے پکڑا گیا ہے۔ ایف آئی اے نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے ملزم سے تفتیش کا آغاز کردیا ہے۔

مزیدخبریں