ایک نیوز: جوڈیشل کمیشن کےلیے قومی اسمبلی سے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب اور مسلم لیگ ن کے شیخ آفتاب نامزد کیے گئے ہیں۔
سینیٹ سے جوڈیشل کمیشن کےلیے فاروق نائیک اور شبلی فراز نامزد، سپیکر قومی اسمبلی نے خاتون نشست پر روشن خورشید بروچہ کو نامزد کردیا ۔
تمام نامزدگیاں سیکرٹری جوڈیشل کمیشن کو بھجوا دی گئی ہیں،26ویں ترمیم کی منظوری کے بعد جوڈیشل کمیشن میں پانچ اراکین پارلیمنٹ کو شامل کیا گیا ہے۔

کیپشن: Opposition leader Umar Ayub and Sheikh Aftab of ORNAL have been nominated for the judicial commission