ایک نیوز: وزیراعظم کے معاون خصوصی سید وصی احمد فاطمی کو اضافی قلمدان سونپ دیا گیا۔ جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق وصی احمد سیاحت کے علاوہ امور نوجوانان کے معاون خصوصی بھی ہوں گے۔
نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ معاون خصوصی وصی احمد کا درجہ وزیر مملکت کے برابر ہو گا۔