ہربھجن سنگھ کی بولنگ :کترینہ کیف نے چوکوں چھکوں کی برسات کردی 

Harbhajan Singh's bowling: Katrina Kaif rained fours and sixes
کیپشن: Harbhajan Singh's bowling: Katrina Kaif rained fours and sixes

ایک نیوز نیوز :بالی ووڈ کی سپر سٹار کترینہ کیف کی بھارتی سپنر ہربھجن سنگھ کیساتھ کرکٹ کھیلتے ہوئے ویڈیو وائرل ہوگئی ۔
تفصیلات کےمطابق کترینہ کیف اور سابق بھارتی اسپنر ہر بھجن سنگھ کی ٹی ٹوئنٹی اسپورٹس شو کے دوران کرکٹ کھینے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ،ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے ہونے والے ایک شو میں ہر بھجن سنگھ نے کترینہ کیف کوپہلی گیند کرائی تو وہ مس کر گئیں۔


انڈیا اور ساؤتھ افریقہ کے میچ سے قبل ہونے شو کے سیٹ پر کترینہ نے ہر بھجن کی گیندوں پر چوکے اور چھکے بھی مارے۔ کترینہ کیف آج کل اپنی آنے والی فلم فون بھوت کی پروموشن کیلئے مختلف شوز میں شریک ہو رہی ہیں۔