ایک نیوز نیوز :میاں چنوں میں ہم جنس پرستی کے واقعات بڑھنے لگے، سوشل میڈیا پر ایک اور ویڈیووائرل ہوگئی ۔
تفصیلات کے مطابق میاں چنوں کے علاقے جنڈیالی بنگلہ میں لڑکے سے بدفعلی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔ سوشل میڈیا پر بدفعلی کی ویڈیو وائرل ہونے سے پولیس بھی متحرک ہوگئی ۔ڈی ایس پی میاں چنوں نے کہا کہ معاملے کے بارے اطلاع ملی ہے، بدفعلی کی ویڈیو کے ملزموں کو جلد گرفتار کرلیا جائےگا ، مزید کاروائی مدعیوں کی درخواست پر ہوگی ۔