سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ 

The price of gold increased again
کیپشن: The price of gold increased again

ایک نیوز نیوز :سونے کی قیمت میں ایک بار پھر 450روپے فی تولہ اضافہ ہوگیا۔
تفصیلات کےمطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 450اضافے کے بعدقیمت  ایک لاکھ 51 ہزار 550 روپے ہوگئی۔علاوہ ازیں 10 گرام سونا386 روپے اضافے سے 129930روپے  ہوگیا ۔ دوسری جانب عالمی صرافہ میں سونےکے قیمت2 ڈالر کا اضافہ ہواجس سے سونے کی قیمت 1655ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔