خواجہ غلام فرید کے125ویں سالانہ عرس کا دوسرا روز

تین روزہ عرس کی تقریبات دوسرے روز میں داخل ہوگئی ہے۔
کیپشن: تین روزہ عرس کی تقریبات دوسرے روز میں داخل ہوگئی ہے۔

ایک نیوز نیوز: کوٹ مٹھن میں سلطان العاشقین ہفت زباں شاعربرصغیرپاک وہندکےعظیم صوفی بزرگ حضرت خواجہ غلام فرید رحمتہ اللہ علیہ کے125ویں سالانہ تین روزہ عرس کی تقریبات دوسرے روز میں داخل ہوگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق عقیدت مندعرس کی رسومات میں شرکت کرنےکےلیےلوگ کوٹ مٹھن پہنچ رہےہیں۔سلطان العاشقین ہفت زباں شاعربرصغیرپاک وہندکےعظیم صوفی بزرگ حضرت خواجہ غلام فریدرح کےعرس کی تقریبات آج دوسرے روز میں داخل ہوچکی ہیں ملک بھرزائرین کی آمد کاسلسلہ بھی جاری ہے

ولی عہددربارفریدکا کہنا ہے کہ کےآج عرس کادوسراروزہےمحفل سماع اور خواجہ فریدکانفرنس بھی ہےجس کی صدارت گدی نشین خواجہ عامرفریدکوریجہ کریں گے۔