پی ایس ایل جیتنے والی اسلام  آباد  یونائیٹڈ کی وکٹری پریڈ 

May 02, 2024 | 21:25 PM

ایک نیوز :پی ایس ایل جیتنے والی اسلام  آباد  یونائیٹڈ کی وکٹری پریڈ ،جگہ جگہ بھرپور استقبال کیاگیا۔

وکٹری پریڈ میں ڈبل ڈیکر بس پر کپتان شاداب خان کے ساتھ عماد وسیم،آغا سلمان،حنین شاہ،عبید شاہ، رومان رئیس،حیدر علی اور اظہر محمود،اسلام اباد یونائٹڈ کے مالک بھی موجود تھے ۔

اسلام آباد یونائیٹڈ کی وکٹری پریڈ میں شہریوں نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کی۔

مزیدخبریں