سپیکر ملک محمد احمد خان قائم مقام گورنر بن گئے 

May 02, 2024 | 19:44 PM

ایک نیوز:سپیکر ملک محمد احمد خان قائم مقام گورنر بن گئے ،نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیا۔

ڈپٹی سپیکر ملک ظہیر اقبال قائم مقام سپیکر پنجاب اسمبلی بن گئے

گورنر پنجاب بلیغ الرحمن عمرہ کی ادائیگی کے لئے سعودیہ روانہ ہوچکے ہیں۔گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن 8 مئی کو وطن واپس آئیں گے۔

مزیدخبریں