ایک نیوز :سابق وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ جو کچھ ہورہا اس کا ذمہ دار محسن نقوی ہے ، محسن نقوی کی حکومت ختم ہوچکی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی نے کہا کہ الیکشن ہر صورت ہوں گے ۔ہمیں عدالت نے تین جگہ ریلیف دیاہے ۔الیکشن میں شریفوں کا جو حشر ہوگا سب دیکھیں گے ۔