مبینہ کرپشن کیس ،عثمان بزدارنیب میں پیش،تفتیش کی گئی

May 02, 2023 | 16:55 PM

ایک نیوز:سابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار مبینہ کرپشن کیس میں تفتیش کیلئے نیب آفس میں پیش ہوئے۔

ذرائع کاکہنا ہے کہ رہنماتحریک انصاف اور سابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے  نیب آفس میں دوگھنٹے سے زائد تک پوچھ گچھ کی گئی ۔3بجے کے قریب نیب آفس سے روانہ ہوئے ۔

مزیدخبریں