ایک نیوز: اب زیر تعمیر عمارت سے ڈینگی لاروا برآمد ہونے پر ٹھیکہ دار کی بجائے مالک پر مقدمہ درج ہو گا۔
تفصیلات کے مطابق ڈی سی لاہور کا کہنا ہے کہ زیر تعمیر عمارت سے ڈینگی لارواہ برآمد ہونے پر ٹھیکہ دار کی بجائے اب مالک پر مقدمہ درج ہو گا۔ جس کے بعد گلبرگ آئی ٹی ٹاور سےُلاروا برآمد ہونے پر مالک کے خلاف مقدمہ درج ہو گیا۔